کراچی (مانٹیٹرنگ ڈیسک ) رینجرز کے اختیارات میں توثیق کیلئے آئینی طریقہ اختیار کریں گے ، وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے میڈیا سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ کراچی میں جاری آپریشن میں رینجرز کی موجودگی کے حوالے سے اسمبلی کے زریعے توثیق کروائیں گے،سندھ کے وزیر جیل منظور وسان نے پریس کانفرنس میں الطاف حسین کو مشور دیا ہے کہ وہ رات کے بجائے دن میں تقریر کیا کریں اور بولا بھی کم کریں ، انہوں نے عمران خان کو بھی مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ الیکشن کیلئے 2018ءکا انتظار کریں