منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی فلم ”تماشا“ جلد ریلیز ہو گی

datetime 10  اگست‬‮  2015
New Delhi,22 Feb 2010-Bollywood actress Deepika Padukone in New Delhi to promote her film ''''Karthik calling Karthik'''' on Monday
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا کہ ان پر غیر ارادی طور پر سٹائل آئیکون کی چھاپ لگی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ بالی ووڈ نگری میں صرف بطور ہیروئن پہچان حاصل کرنے آئی تھیں ، غیر ارادی طور پر انہیں سٹائل آئیکون کا بھی خطاب حاصل ہوا، یہ بات ان کے لئے باعث مسرت ہے ، اس میں ان کا کوئی کمال نہیں بلکہ وہ اس کا تمام تر کریڈٹ فیشن ڈیزائنر اور میک اپ آرٹسٹ کو دیں گی جنہوں نے انہیں یہ خطاب دیا ۔ اداکارہ نے کہا کہ فلمی دنیا میں اپنی جدوجہد جاری رکھیں گی اور معیاری اداکاری کرتی رہیں گی۔ اداکارہ کی آئندہ فلم تماشا جلد ہی ریلیز ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…