جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

عمران خان کی چھٹی نئے وزیر اعظم کا فیصلہ ہوگیا، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 24  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی نجم سیٹھی نے نجی ٹی وی24 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ چاروں بڑے اسٹیک ہولڈرز عمران خان کی تبدیلی پر متفق ہوگئے ہیں اور وزیراعظم کا کھیل جلد ختم ہونے کا امکان ہے۔ان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر بلاول کا اشارہ اہم تھا۔مجھے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی ملاقاتیں ہوتی نظر آرہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ صرف نیوٹرل رہے تو عمران خان کا کھیل ختم ۔نجم سیٹھی نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ اگلے وزیراعظم کا فیصلہ ہوگیا ہے اور عمران خان کی نیندیں حرام ہوجانی چاہئیں ،علاوہ ازیں سینئر صحافی نجم سیٹھی نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ آئی ایس آئی چیف کے معاملے پر تحریک انصاف کے لوگ معافیاں مانگتے پھررہے ہیں لیکن وہ معاف نہیں کررہے ۔تفصیلات کے مطابق آن لائن ویب سائٹ پر تجزیہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ایک دو ٹاپ لوگوں کیساتھ عمران خان کے جو تعلقات رہ گئے تھے وہ بھی انہوں نےآئی ایس آئی چیف کے معاملے پر خراب کر لئے ہیں۔نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا کہ اب معافیاں مانگتے پھرتے ہیں کہ ہم معذرت کرلیتے ہیں لیکن انہوں نے بھی کچی گولیاں نہیں کھیلیں، وہ آپکو پہچان گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…