کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ پاکستانی برقعہ ہے ہمارا نہیں، افغان خواتین نے سڑکوں پر برقعے جلانا شروع کر دیے، افغانستان میں عجیب صورتحال چل رہی ہے جس کی آئے روز ویڈیوز سامنے آتی رہتی ہیں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں افغان خواتین احتجاج کر رہی ہیں اور اس دوران اپنے حقوق کا بھی مطالبہ کر رہی تھیں، اس موقع پر ایک افغان خاتون نے برقعے کو اٹھا کر کہا کہ یہ پاکستانی اور عرب ثقافت کا حصہ ہے، اس برقعے کو پاکستانی اور عرب ثقافت سے جوڑ دیا گیا، یہ ٹوپی برقعہ تھا جو افغانستان، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں پہنا جاتا ہے، خاتون نے اس برقعے کو اتارا اور زمین پر رکھ کر اس چلنا شروع کر دیا، ایک اور ویڈیو میں خواتین نے برقعے جلا دیے۔
یہ پاکستانی برقعہ ہے ہمارا نہیں، افغان خواتین نے سڑکوں پر برقعے جلانا شروع کر دیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)
-
چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا حق وراثت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
عوام کیلئے بڑی خبر، اسٹیٹ بینک نے انعامات دینے کا اعلان کر دیا
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ جاری
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
صحت بہتر ہونے کی 7 عام علامات
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
خبردار ! وزن کم کرنے والی اس مشہور دوا کے استعمال سے آپ بینائی سے محروم ہوسکتے ہیں؟



















































