منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی فلم ”فینٹم “میں حافظ سعید کے بارے میں کیا ہے؟حقیقت سامنے آگئی

datetime 10  اگست‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک ) امیر جماعةالدعوة پروفیسر حافظ محمد سعید کی طرف سے بھارتی فلم ”فینٹم“ کی پاکستان میںنمائش روکنے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی سماعت آج پیر کو ہو گی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال درخواست پر سماعت کریں گے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بھارتی فلم ”فینٹم“ پاکستان مخالف ہے ،اس فلم میں پاکستان اور حافظ محمد سعید کے خلاف پروپیگنڈہ اور نازیبا الفاظ استعمال کئے گئے ہیں ۔متنازعہ فلم کی ریلیز سے پاکستان میں انارکی پھیلنے کا خدشہ ہے اس لئے اس کی پاکستان میں نمائش کو روکا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…