بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مہنگی ترین گاڑی فراری مکمل طور پر تباہ , تصاویر سامنے آگئیں

datetime 22  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایمسٹرڈیم(این این آئی)نیدرلینڈ میں دنیا کی مہنگی ترین کار فراری ایک حادثے میں مکمل تباہ ہوگئی ہے جس کی تصاویر بھی سامنے آگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 25 کروڑ روپے مالیت کی کار کو ایک مکینک چلارہا تھا جو کہ ایک حادثے میں مکمل تباہ ہوگئی ہے، مکینک کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ وہ فراری کے ڈیلر شپ کا نمائندہ ہے۔یہ واضح نہیں ہوسکا کہ کار حادثے میں کس طرح تباہ ہوئی تاہم وہ

ہائی وے پر تیز رفتاری کے باعث ایک درخت سے ٹکرائی تھی۔انسٹاگرام پر تباہ شدہ کار کی تصاویر سامنے آئی ہیں، جس میں گاڑی کی مکمل تباہی کا منظر نمایاں طور پر دیکھا جاسکتا ہے، گاڑی کا اگلا اور پچھلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے، جبکہ اس کے دونوں ٹائرز بھی پھٹ کر زمین پر آگرے ہیں۔واضح رہے کہ اس حادثے میں ایئر بیگز کھلنے کی وجہ سے گاڑی کا ڈرائیور مکمل محفوظ رہا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…