جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

حکومت نے بلاک چین ٹیکنالوجی اور کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت نے بلاک چین ٹیکنالوجی اور کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا۔بلاک چین سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ

حکومت کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنا چاہتی ہے، اسٹیٹ بینک، ایس ای سی پی اور خزانہ ڈویژن اس پر کام کر رہے ہیں، شفافیت اور احتساب کیلیے بلاک چین ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہے، وزارت سائنس کی ماتحت یونیورسٹیوں میں بلاک چین ٹیکنالوجی پائلٹ منصوبہ شروع کیا جائے گا۔وزارت نے ٹیکنالوجی کے استعمال کی طرف جانے کے لیے اہم اقدام اٹھائے ہیں، ای وی ایم بنائی اور سائنس انوویشن پالیسی بنائی،بلاک چین 2024 تک 20 ارب کی مارکیٹ بن جائے گی۔انھوں نے کہا کہ 200 کے قریب ممالک کسی نہ کسی طرح اپنے سسٹم میں بلاک چین کو شامل کر چکے ہیں، بینک بلاک چین کو استعمال کر کے 8 سے 10 ارب سالانہ بچا سکتے ہیں، اس ٹیکنالوجی کے استعمال سے ووٹنگ شفاف ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…