جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

ایشز سیریزجیتنے کا جشن منانا آسٹریلوی کرکٹرز کے گلے پڑ گیا،معاملہ پولیس تک جا پہنچا

datetime 18  جنوری‬‮  2022 |

ہوبارٹ (این این آئی) ایشیز سیریز کے اختتام کیجشن میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کرکٹرز کا شور اور غل غپاڑے کی شکایت شہریوں نے پولیس کو کردی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پیرکی صبح 6 بجے تک پارٹی میں کرکٹرز نے خوب شوروغل کیا جس پر شہریوں نے پولیس کو شکایات کیں

۔شہریوں کی شکایت پر پولیس نے ہوٹل پہنچ کر کھلاڑیوں کو خبردار کیا اور کمروں میں جانے کا کہا۔ایک آسٹریلوی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا کہ کرکٹرز کو مبینہ طور پر ہوٹل سے نکال دیا گیا تھا ، آسٹریلیا کینیتھن لیون، ٹریوس ہیڈ، الیکس کیری پارٹی میں شور کرنے والوں میں شامل تھے۔ انگلینڈ کے کپتان جوروٹ اور جیمز اینڈرسن بھی شور کرنیوالوں میں شامل تھے۔پولیس نے کھلاڑیوں سے کہا کہ بہت زیادہ شور ہے آپ سب کو یہ ختم کرنا پڑے گا۔ہوبارٹ پولیس کے بیان کے مطابق نشے کی حالت میں افراد کے شور شرابے کی شکایات ملی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…