جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

بیرون ملک سے آنے والے مسافروں سے متعلق کویڈ ٹیسٹنگ پروٹوکول میں تبدیلی

datetime 13  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) بیرون ملک سے پاکستان آنے والے ہوائی مسافروں سے متعلق کویڈ ٹیسٹنگ پروٹوکول میں تبدیلی ، سول ایوی ایشن کے ترجمان کے مطابق ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ (ار-اے-ٹی) میں مثبت کورونا آنے والے مسافروں پر 10 روز کے لیے مخصوص حکومتی قرنطینہ سینٹرز پر رکھے جائے کی شرط فوری طور پر ختم کردی گئی ہے۔مثبت (ار-اے-ٹی) کے

حامل مسافر اپنے اپنے گھروں پر 10 روز کے لئے خود کو ‘ہوم قرنطینہ’ کریں گے۔صوبائی اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کو مسافروں کے ہوم قرنطینہ کو یقینی بنانے سے متعلق موثر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔پاکستان آنے والوں مسافروں سے متعلق دیگر ٹیسٹنگ پالیسی پروٹوکولز آخری حکم نامے کے مطابق جوں کے توں لاگو رہیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…