بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

دوسری عالمی جنگ کے فوجی کا خط 76 سال بعد ان کے گھر پہنچ گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2022 |

برلن(این این آئی )دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمنی میں تعینات ایک امریکی فوجی کی جانب سے میساچوسٹس میں اپنی والدہ کو بھیجا گیا خط 76 سال بعد ان کے گھر پہنچ گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دوسری عالمی جنگ کے باضابطہ خاتمے کے وقت 22 سالہ آرمی

سارجنٹ جون گونسالویس نے دسمبر 1945 میں ووبرن میں اپنی والدہ کو خط لکھا تھا۔آج آپ کی طرف سے ایک اور خط موصول ہوا اور یہ سن کر خوشی ہوئی کہ سب کچھ ، میں ٹھیک ہوں لیکن یہاں جو کھانا ملتا ہے وہ شدید برا ہے، مجھے آپ سے پیار ہے، آپ کا بیٹا جون۔ مجھے امید ہے کہ آپ سے جلد ملاقات ہوگی۔جنگ کے بعد وہ ووبرن میں اپنے خاندان کے پاس واپس آئے اور1949 میں انجلینا سے ملے جنہیں دہائیوں بعد اپنے شوہر کا خط موصول ہوا۔جون نے انجلینا سے 1953 میں شادی کی اور ان کے ہاں پانچ بیٹے پیدا ہوئے، سال 2015 میں جون 92 برس کی عمر میں چل بسے۔سابقہ فوجی کی بیوہ دہائیوں پرانا اپنے شوہر کا خط دیکھ کر حیران رہ گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…