بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

’’پنجاب کا واحد روحانی گائوجس کا ہر گھر حافظ قرآن ہے‘‘

datetime 12  جنوری‬‮  2022 |

ساہیوال/سرگودہا(این این آئی)پنجاب کا واحد روحانی گائوں اولہ اوتار جس کا ہر گھر حافظ قرآن ہے، گائوں کی 48مساجد کے امام ایک ہی مرکزی عیدگاہ میں نماز عیدپڑھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع قصور کے گائوں اولہ اوتار کے درسگاہ سلیمانیہ کے سربراہ قاری محمد عثمان نے بتایا کہ ہمارے گائوں میں ایک ہزار گھر ہیں جن کی آبادی دس ہزار کے قریب ہے، یہاں 48مساجد ہیں جن کے

سب امام ایک ہی مرکزی عیدگاہ میں اور ایک ہی امام کے پیچھے نماز عید پڑھتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہمارے گائوں کے ہر گھر میں ایک یا دو حافظ موجود ہیں، عورتیں گھروں میں بچیوں کو دینی تعلیم دیتی ہیں، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ یہاں کچھ لوگ ملازمت کیلئے باہر چلے گئے ہیں، ان کے گھروں میں ٹی وی ، موبائل وغیرہ آگئے ہیں ،ہم ہر گھر میں جاکر منت سماجت کرتے ہیں تاکہ یہاں برائی نہ آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…