ممبئی (نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکار عمران عباس کی بالی ووڈ فلم جانثار 28 اگست کو پاکستان میں ریلیز کی جائیگی ،فلم بھارت میں ریلیز ہو چکی ہے ۔ مشہور فلم امراﺅ جان ادا بنانے والے مظفرعلی کی فلم جانثار میں عمران عباس کےساتھ پرنیا قریشی اہم کردار کرتی نظر آرہی ہیں ۔فلم میں ہندوستانی گلوکار مالنی اوستی، سکھوندر سنگھ اور شریا گھوشال سمیت عابدہ پروین اور شفقت علی خان نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔1857 کی جنگ آزادی کے پر بننے والی فلم میں آزادی کی جدوجہد میں اپنی جان گوا نے والے افراد کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔
عمران عباس کی بالی ووڈ فلم جانثار 28 اگست کو ریلیز کی جائیگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار



















































