کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ بولڈ سین کرنا نہ کرنا میری ذاتی مرضی ہے، پاکستان میں اپنے گلوکاری کے دن بہت یاد آتے ہیں۔انڈین میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے فواد خان نے کہا کہ میری آنیوالی فلم ’کپور اینڈ سنز‘ کے حوالے سے کئی دنوں تک میڈیا میں قیاس آرائیاں ہوتی رہی جس میں میرا عالیہ بھٹ کےساتھ بولڈ سین کی خبر پر انکار شامل ہے ، انہوں نے کہا کہ ایسے مناظرفلمانا یہ نہ فلمانا میری مرضی ہے اور یہ کوئی بڑی بات نہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے پاکستان میں اپنے گلوکاری کے دن بہت زیادہ یاد آتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میری گلوکاری کا دور اور ای پی بینڈ کا مرکزی گلوکار ہونا میرے لئے بہت خاص یادوں میں شمار ہوتا ہے ، میں ان لمحوں کو نہیں بھول پاﺅنگا، انہوں نے کہا کہ ایک راک سٹار ہونے اور ایک اداکار ہونے میں کوئی مقابلہ نہیں، جہاں تک میوزک کی بات ہے تو وہ ایک لمحے میں اداکاری سے گلوکاری کی طرف لوٹ جائینگے البتہ وہ میوزک کےساتھ نا انصافی نہیں کر سکتے کیونکہ اس شعبہ کو مکمل وقت اور توجہ کی ضرورت ہے۔اپنے کرئیر کے حوالے سے فواد نے کہا کہ میں نے بہت مختصر کردار ادا کئے ہیں اور خوش قسمتی سے زیادہ تر میں کامیابی حاصل کی۔
بولڈ سین کرنا نہ کرنا میری ذاتی مرضی ہے، فواد خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار



















































