ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر پہلی بار فلم ویڈنگ اینورسری میں رومانس کرتے نظر آئینگے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نانا پاٹیکر ہدایتکار سدھناش جھا کی فلم ’ ویڈنگ اینورسری ‘میں بالی ووڈ اداکارہ ماہی گل کےساتھ رومانوی کردار نبھارہے ہیں ،گزشتہ دنوں فلم کی شوٹنگ گوا میں کی گئی جس میں انہیں پیار بھرے انداز میں ماہی گل کے سامنے بیٹھے انھیں دیکھتے دکھایا گیا ہے ۔ہدایتکار سدھناش جھا کا کہنا ہے کہ ان کی یہ رومانوی فلم رواں برس کے آخر میں سینماءگھروں کی زینت بنائی جائےگی ۔
نانا پاٹیکر پہلی مرتبہ ’ویڈنگ اینورسری میں‘رومانس کرتے نظر آئینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































