اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مکہ کے سرکاری ادارے کی شکایت پر ویب سائٹ ہیک کرنے والا سعودی ہیکر کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ پر گرفتار کر لیا گیا، ایک آن لائن اخبار کے مطابق مکہ پولیس کے ترجمان کرنل عطی القریشی نے بتایا ہے کہ ملزم کو بیان لینے کیلئے حراست میں لیا گیا ہے، مزید کارروائی کیلئے اسے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا جائے گا،گرفتار ہونے والا ملزم کی شناخت ترکی عمر کے نام سے ہوئی ہے جسے مرجوج ہزازی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، اس سے پہلے بھی ملزم نے ال لیتھ کی تعلیمی انتظامیہ کی ویب سائٹ ہیک کرنے کے بعد اپنے اکاﺅنٹ سے اس کام کے متعلق ٹویٹ کردیا تھا، سکیورٹی ادارے کے اہلکاروں نے اسے ایئرپورٹ سے متحدہ امارات جاتے ہوئے گرفتار کرلیا ۔
سرکاری ویب سائٹ ہیک کرنے والا سعودی ہیکر گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیٹی سے رزق کمانے والا انسان
-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریلیف کی امید جاگ اٹھی
-
60 برس کی عمر میں 18 کلو وزن میں کمی اور مائیگرین سے نجات، عامر خان نے اپنی خاص غذا بتادی
-
بچوں کی فیس! 2 لاکھ ماہانہ آمدن والے والدین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
مون سون بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
-
نادرا کی جانب سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم پیغام جاری کردیا گیا
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
کراچی: ڈاکٹرز کی غفلت، والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی، 2بیٹوں کے بعد بیٹی میں بھی ایچ آئی وی کی تصدیق
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، سونا اور چاندی بھی سستے ہوگئے
-
رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا



















































