ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار جیکی شروف جو ماضی میں مادھوری ڈکشت کے ساتھ کئی فلمیں کرچکے ہیں نے کہا ہے کہ وہ ان کے ساتھ کسی رومانوی فلم میں کام کرناچاہتے ہیں۔جیکی شیروف کا کہناتھا کہ مادھوری کومزید فلموں میں کام کرنا چاہیے اور وہ میرے لیے ایک فلم میں ضرور کام کریں گی اور اس کے لیے مجھے ایک بہترین اسکرپٹ کا انتظار ہے۔جیکی شروف جو اکشے کمار کی فلم برادرز میں کام کررہے ہیں کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ پہلے کی نسبت اب بالی ووڈ میں ایکشن کاٹرینڈ تبدیل ہوچکا ہے۔ماضی میں ایکش مناظر عکسبند کرواتے ہوئے کئی بار زخمی ہوچکا ہوں مگر اب جدید ٹیکنالوجی کی بدولت بہت کم اداکار زخمی ہوتے ہیں۔
مادھوری کومزید فلموں میں کام کرنا چاہیے، اداکار جیکی شروف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































