اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی اڈے کے قریب کار بم دھماکے میں 15افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان سیکیورٹی حکام کے مطابق دھماکے میں کابل کے وسطی علاقے شاہ شاہد میں واقع افغان سیکیورٹی فورسز کے کمپاونڈ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ زور دار دھماکے کے باعث اطراف کے گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے اور خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ بروقت امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں ہیں۔ دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت 120سے زائد افراد بھی زخمی ہوگئے ہیں، جنھیں ریسکیو آپریشن کے ذریعے فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ کابل پولیس چیف کے مطابق دھماکے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
کابل: فوجی اڈے کے قریب کار بم دھماکہ میں 15افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
محبت تا ابد
-
سوزوکی نے صارفین کیلئے نئی اسکیم لانچ کر دی
-
کینسر کا خطرہ کن بلڈ گروپ والوں کو زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین کا تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
-
تاریخی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
سونے کی قیمت میں ریکارڈکمی، شہریوں نے زیورات بیچنا شروع کردیے،دبئی گولڈ سوک میں لمبی قطاریں
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
ہونڈا سی جی 125 خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی
-
چینی بلاگر نے سم کارڈز میں سے 16 تولے سونا نکال لیا
-
ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کو کتنا نقصان ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
پی آئی اے کے مسافروں کیلئے خوشخبری ، کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کردیا گیا















































