پیر‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2024 

28 اور 29 دسمبر کے بعد سردی شدت میں اضافہ بارشوں کا نیا سسٹم ملک میں داخل ۔۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل سردار فراز نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کراچی میں مغرب سے ہوائیں داخل ہورہی ہیں، شہر میں ہفتے کو بارش کا سسٹم داخل ہوگا۔سردار سرفراز کے مطابق اتوار اور پیر کو کراچی میں بارش کا امکان ہے، بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بھی بارش ہوگی، 28 اور 29 دسمبر کے بعد سردی بڑھ سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر، خیبرپختونخوا،

گلگت بلتستان،کوئٹہ اور مری میں برف پڑے گی۔ دوسری جانب اسکردو میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے درجہ حرارت منفی 9 ڈگری تک گرگیا، سوات، کالام اور مالم جبہ میں بھی برفباری کا سلسلہ نہ رک سکا ،کوئٹہ، لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں موسم سرد مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شام ملک میں داخل ہوگا جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔



کالم



ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج


ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…

نیویارک میں چند دن

مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا…

لالچ کے گھوڑے

بادشاہ خوش نہیں تھا‘ وہ خوش رہنا چاہتا تھااور…