منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پشتو فلم ”عاشقی “ کوجلد مکمل کر کے عید الضحیٰ پر ریلیز کیا جائیگا ، سدرہ نور

datetime 6  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)اداکارہ سدرہ نور نے دوبارہ عاشقی شروع کر دی ۔ تفصیل کے مطابق اداکارہ سدرہ نور نے اپنی پشتو فلم ”عاشقی “ کا کام دوبارہ شروع کر دیا ہے ۔ فلم کو جلد از جلد مکمل کر کے عید الضحیٰ پر ریلیز کیا جائیگا ۔ فلم کی کاسٹ میں ارباز خان ، جہانگیر خان ، سدرہ نور، صوبیہ خان ، آصف خان ، سحر خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ فلم کے رائٹر درویش اور ہدایتکارہ سدرہ نور ہیں ۔ اس حوالے سے سدرہ نور کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی فلم کا 90فیصد کام پہلے ہی مکمل کر لیا تھا مگر بعض مصروفیات کی وجہ سے اس کا کچھ کام باقی رہ گیا تھا جس کو اب میں مکمل کر رہی ہوں ۔ فلم کا سبجیکٹ بڑا خوبصورت ہے اور اس کا پشتو زبان میں بنارہی ہوں ۔ لیکن آئندہ جو نیا پراجیکٹ شروع کروں گی وہ اردو اور پشتو زبان پر مشتمل ہو گا ۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…