لاہور ( نیو ز ڈیسک) اداکارہ صوبیہ خان کی ویزہ مسترد ہونے کے باعث انگلینڈ جانے کی حسرت دل میں ہی رہ گئی ۔ ذرائع کے مطابق ڈرامہ پروڈیوسر باﺅ اختر نے رواں ماہ کے آخر میں انگلینڈ میں اسٹیج ڈرامہ پیش کرنا تھا جس میں اداکارہ صوبیہ خان ، شامین ، صائمہ خان ، ناصر چینوٹی ، برجو سمیت دیگر اداکار شامل تھے ۔ مگر صوبیہ خان اور بعض اداکاروں کے ویزے نہ لگنے کے باعث ان کی انگلینڈ جانے کی حسرت دل میں ہی رہ گئی ہے ۔
صوبیہ خان کی ویزہ مسترد ہونے کے باعث انگلینڈ جانے کی حسرت دل میں ہی رہ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































