منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان فلمی دنیا کے بعد اصل زندگی میں بھی بجرنگی بھائی جان بن گئے

datetime 5  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک )سلمان خان فلم  بجرنگی بھائی جان  میں ایک ایسی پاکستانی بچی کو اس کے وطن واپس چھوڑنے کے لئے اپنی جان جوکھم میں ڈالتے نظر آئے جو ٹرین چھوٹنے کی وجہ سے انڈیا میں رہ جاتی ہے۔ ایسی ہی ایک بھارتی لڑکی بھی پاکستان میں موجود ہے جو پندرہ سال سے پاکستان میں موجود ہے اور لگتا ہے کہ سلمان خان اب اصل زندگی میں بھی بجرنگی بھائی جان بننے جا رہے ہیں۔ گیتا کی واپسی کے لئے مشہور انسانی حقوق کے رہنما انصار برنی کوششیں کر رہے ہیں۔ ٹویٹر پر ان کے پیغام کے مطابق سلمان خان نے گیتا کی بھارت واپسی کے لئے کوششیں شروع کر دی ہیں اور فلم بجرنگی بھائی جان کے ڈائریکٹر کو گیتا کے خاندان کے بارے میں پتہ لگانے کی ہدایت دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…