لاہور(نیوز ڈیسک) فلم اسٹارمیرا نے کہا ہے کہ میں آج جوکچھ بھی ہوں وہ صرف اپنی والدہ کی بدولت ہوں، انھوں نے میری ہر لمحہ پر حوصلہ افزائی اور رہنمائی کی۔اداکارہ میرا کا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اپنے کیرئیر کی تمام کامیابی اپنی والدہ سیدہ شفقت زہرہ کے نام کرتی ہوں۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں میں میری والدہ کی طبعیت بہت ناساز تھی اوراسی لیے میں نے انھیں سیرکے لیے فرانس بلوایا ہے، جہاں میری چھوٹی بہنیں بھی ہمارے ساتھ ہیں۔ اس دورے کا مقصد صرف اورصرف میری والدہ کوآرام اورخوشیاں دینا ہے۔
فرانس کے دورے کا مقصد والدہ کو آرم اور خوشیاں دینا ہے‘ میرا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































