ملک کے تین اہم اداروں پر ممکنہ دہشتگرد حملے کا خدشہ

29  ‬‮نومبر‬‮  2021

اسلام آباد( آن لائن ) ملک کے تین اہم ترین اداروں پر ممکنہ دہشتگرد حملے کے پیش نظر تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا۔حساس اداروں نے تینوں اداروں کو سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی ۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے تین اہم ادارے جن میں ایف آئی اے، نادرا اور ایف بی آر ہیڈکوارٹر ہیں ان پر دہشتگرد حملے کا خدشہ ہے ۔ حساس اداروں نے ممکنہ دہشتگرد حملے سے

متعلق تھریٹ الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں اداروں کو ہشتگرد حملہ بارود سے بھری گاڑی سے کیا جاسکتا ہے۔ حساس اداروں نے تینوں ادار وں کو سیکورٹی سخت کرنے سمیت ہدایت پر عمل درآمد کرنے کا حکم دیتے ہوئے سیکورٹی بڑھانے سمیت مشکوک افراد پر نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے جبکہ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر نے ملک بھر کے فیلڈ دفاتر کو خط ارسال کر دیا ہے ۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…