لاہور (نیوز ڈیسک) پلے بیک سنگنگ میں منفرد مقام رکھنے والے گلو کار اخلاق احمد کی سولہ ویں برسی آج منائی جارہی ہے ۔ خوبصورت آواز کے مالک گلوکار اخلاق احمد مئی انیس سو چھیالیس کو بھارتی شہر دہلی میں پیدا ہوئے اخلاق احمد کو بچپن سے ہی گائیکی کا بڑا شوق تھا ۔ انہوں نے اپنے کیر ئیر کا آغاز کراچی سے کیا اور دیکھتے ان کا شمار صف اول کے گلوکاروں میں ہونے لگا
گلوکار اخلاق احمد کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
حمزہ علی عباسی کی بہن نے لاکھوں ڈالرز اور درہم کیسے بیرون ملک منتقل کئے؟ الزامات کی تفصیلات
-
ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام
-
دوستی نہ کرنے پر فٹ بالر نوجوان کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا
-
رجب بٹ کا ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب کو دوٹوک جواب، تنازع شدت اختیار کر گیا
-
خلیجی ممالک نے عراق سے اہم مطالبہ کر دیا
-
پی ایس ایل 11 میں نیا قانون متعارف کرادیا گیا



















































