ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی ٹینس کو ئین ثانیہ مرزا نے ممبئی میں انٹرنیشنل جیولری ویک میں ریمپ پر واک کرکے شائقین سے خوب داد سمیٹی ۔ پاکستانی بہو کی بھارت میں ریمپ پر واک ، دیکھنے والے دنگ رہ گئے ۔ ممبئی میں انٹرنیشنل جیولر ی ویک میں اس وقت چار چاند لگ گئے جب پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں ۔ ثانیہ مرزا نے نہایت مہارت سے ریمپ پر واک کرکے شائقین سے خوب داد سمیٹی ۔ بھارتی ٹینس اسٹار اس سے قبل متعدد مرتبہ برائیڈل فیشن ویک اور دیگر فیشن شوز میں شرکت کرچکی ہی۔
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی کیٹ واک ، دیکھنے والے دنگ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں



















































