پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ہالی ووڈ کی فلم ” ماسٹر مائنڈز “ کا نیا تہلکہ خیز ٹیلر جاری

datetime 3  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم ماسٹر مائنڈز کا نیا بہلکہ خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ فلم انیس اگست سے سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ، ایکشن کرائم سے بھرپور فلم ماسٹر مائنڈز کی کہانی ایک سکیورٹی گارڈ کے گرد گھوم رہی ہے جو امریکی تاریخ کی سب سے بڑی بینک ڈکیتی کا منصبہ تیار کرتاہے ، فلم کی ہدایتکار جیریڈ میس دے رہے ہیں جبکہ اداکاری Kristen wilg کے جوہر دکھانے والوں میں وغیرہ شامل ہیں ایکشن کرائم اورکامیڈی Willson maryelizbeth سے گھر پور فلم رواں ماہ کی انیس تاریخ کو فلم بینوں کو تفریخ کے خزانے لوٹائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…