بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کیلئے نئی پالیسی جاری

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )پہلی سے آٹھویں جماعت تک سکولوں میں ہی امتحانات لینے کی پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ، پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے آئندہ سال کیلئے پورے نصاب سے سکولوں میں امتحانات کے انعقاد کی پالیسی جاری کر دی۔

پہلی سے آٹھویں جماعت تک سکولوں میں ہی امتحانات لینے کی پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے سال 2022ء کے امتحانات کی پالیسی جاری کر دی ہے۔ پالیسی کے مطابق پہلی اور دوسری جماعت کے طلباء کا زبانی امتحان سکول میں لیا جائے گا۔تیسری سے آٹھویں جماعت تک کے طلباء کا تحریری امتحان سکول کی سطح پر ہی ہوگا۔ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے فراہم کردہ ڈیٹا بینک سے ہی امتحانی پرچہ لیا جائے گا۔کمیشن انگریزی، اردو، ریاضی، جنرل نالج، اسلامیات اور کمپیوٹر ایجوکیشن کیمضامین کے سوالات سکولوں کو فراہم کرے گا۔ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان سکولوں کے ہیڈ ماسٹرز کو امتحانی پرچوں کا نمونہ فراہم کرنے کے پاپند ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…