بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف اور غفور حیدری کے درمیان دلچسپ مکالمہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن)پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں جے یو آئی (ف) کے سیکرٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی

غیر حاضری پر مولانا غفور حیدری نے آرمی چیف سے پوچھا کہ جنرل صاحب آپ جہاں بھی جاتے ہیں عمران خان کو ساتھ لے جاتے ہیں مگر وہ پارلیمانی کمیٹی میں نہیں آئے آپ ان کو یہاں بھی لے آتے جس پر حال میں موجود اراکین نے قہقے لگائے تاہم آرمی چیف نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ وہ ملک کے وزیرا عظم اور چیف ایگزیکٹو اور ہمارے باس ہیں کل اگر مولانا فضل الرحمن وزیر اعظم بن جاتے ہیں تو ہم ان کے ساتھ بھی ہوں گے ،آرمی چیف کے جواب پر غفور حیدری بھی مسکرانے لگے ۔غفور حیدری نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو جلد تسلیم کرنے کی تجویز بھی دیں اور کہا کہ وہ اس افغان قوم کو کیوں نہ سلام کرے جس نے 3 سپر پاور کو شکست دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…