ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ شوٹنگ پر وقت کی پابندی کرنا انہوں نے اکشے کمار سے سیکھا ، لوگ بچپن میں انہیں مٹھو کہہ کر چھیڑتے تھے۔ پریانکا چوپڑا نے معروف ٹی وی شو میں شرکت کے دوران اپنی زندگی کی باتیں شائقین سے شئیر کیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ بچپن میں وہ دوسروں کی نقل اتارتی تھی۔ اس لئے لوگ انہیں مٹھو کہہ کر چھیڑتے۔ پریانکا کے مطابق شوٹنگ پر وقت کی پابندی کرنا انہوں نے اکشے کمار سے سیکھا۔ وہ بڑی ہوکر انجینئر بننا چاہتی تھیں۔ پریانکا کا کہنا تھا کہ اعتراض ، کرش اور برفی ان کی کیرئیر کی بہترین فلمیں ہیں۔
شوٹنگ پر وقت کی پابندی کرنا اکشے کمار سے سیکھا :پریانکا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام



















































