ممبئی (نیوز ڈیسک)چھوٹے نواب نئی فلم ہیپی اینڈنگ میں کرینہ کے ساتھ نظر آئیں گے۔ کرینہ سیف کی سابقہ گرل فرینڈ بنیں گی۔ ہیپی اینڈنگ میں سیف علی خان ایک ٹی وی اینکر کے روپ میں نظر آئیں گے۔ جس میں بالی ووڈ کی بیبو اور پریٹی زنٹا سیف کی گرل فرینڈز کا کردار نبھا رہی ہیں۔ بالی وڈ ذرائع کے مطابق فلم میں کرینہ کا کردار مختصر ہو گا۔ فلم کی شوٹنگ ان دنوں امریکی شہر لاس اینجلس میں جاری ہے۔
سیف علی خان ” ہیپی اینڈنگ‘ ‘میں کرینہ کےساتھ نظر آئینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں



















































