ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے فلم ”دل والے“ کا بلغاریہ میں شوٹنگ شیڈول مکمل کروا لیا ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فلم دل والے کا ایک اور شیڈول مکمل ہو گیا اور خواب کی تعبیر مکمل ہوئی ۔ جبکہ ایک اور امید بھی بندھ گئی ہے فلم دل والے میں بالی وڈ کا آئیکون شاہ رخ خان اور کاجول ایک طویل عرصے کے بعد دوبارہ جلوہ گر ہو رہے ہیں اسی وجہ سے اس فلم کے چرچے ہر زبان اور انتظار ہرکسی کو ہے ۔
شاہ رخ اور کاجول طویل عرصے کے بعد دوبارہ جلوہ گرہونگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں



















































