ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کنگنا اور رنبیر کپور پہلی بار فلم میں اکٹھے کام کریں گے

datetime 1  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ اور رنبیر کپور پہلی بار پردہ سکرین پر اکھٹے دکھائی دینگے۔ دونوں اداکارسنجے دت پر بنائی جانیوالی فلم کے مرکزی کرداروں میں دکھائی دیں گے۔حقیقی کردار پر مبنی فلم کے تخلیق کارراج کمار ہرانی ہیں جنہوں نے رنبیر کپور کو سنجو بابا کے کردار کیلئے چنا ہے جبکہ ان کی ہیروئن کیلئے کنگنا رناوت کو کاسٹ کیا جائیگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا اس رنبیر کی ہیروئن بننے کیلئے ہیں تیار اور بہت جلد فلم کی عکس بندی بھی شروع کر دی جائےگی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…