پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

حجرہ شاہ مقیم ،آشنا ہی قاتل بن گیا ،محبوبہ کا گلا کاٹ دیا‘

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حجرہ شاہ مقیم ( این این آئی )حجرہ شاہ مقیم میںناجائز تعلقات کاشاخسانہ، آشنا نے محبوبہ کو گلا کاٹ کربے دردی سے قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم میںباغ سے ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی جسے ہاتھ پائوں باندھنے کے بعد گلا کاٹ کر قتل کیا گیا تھا،

لا ش کی اطلاع پر تھانہ حجرہ شاہ مقیم پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کر دیں،این این آئی کی ابتدائی معلومات کے مطابق لاش کی شناخت محلہ کوٹ امین شاہ کے رہائشی شاہ سوار کی تقریباًبتیس سالہ بیٹی شمیم اختر کے نام سے ہوئی ،لاش کی شناخت اسکے ہاتھوں کو باندھے گئے رومال سے ہوئی جو مبینہ طور پر خانیوال کے رہائشی شان نامی شخص کابتایا گیا ہے جو کئی دنوں سے مقتولہ کے گھر رہ رہا تھا اور انکے تعلقات بتائے جا رہے ہیں جبکہ ملزم کو شک تھا کہ مقتولہ شمیم کے کسی اور سے بھی تعلقات ہیں جو اسے برداشت نہ ہو سکے اور اسنے مبینہ طور پر یہ بھیانک واردات کر ڈالی،این این آئی کے مطابق پولیس ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے جسکی گرفتاری کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…