بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت احتساب عدالت میں ضمانت کی پہلی درخواست دائر کر دی گئی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت احتساب عدالت میں ضمانت کی پہلی درخواست دائر کر دی گئی ،مضاربہ اسکینڈل کے ملزم محمد عبداللہ نے درخواست ضمانت دائر کی،نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی جائے۔

درخواست میں کہاگیاکہ مدرسہ چلاتا تھا ، کسی عوامی عہدے پر نہیں رہا ، ترمیمی آرڈیننس کی سیکشن 4 کیمطابق نیب آرڈیننس کا مجھ پراطلاق نہیں ہوتا، کیس کے حتمی فیصلے تک ضمانت منظور کی جائے،مزید قید میں رکھنا بلاوجہ سزا دینے جیسا ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…