ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے حال ہی میں اپنا ملبوسات کا برانڈ لانچ کیا ہے جس کا نام میڈز رکھا گیا ہے۔مادھوری کے اس ملبوسات کے برانڈ کو ایسے لوگوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے جو کہ کھلاڑی یا ڈانسر ہوں جس کے باعث اسے ڈانس ود مادھوری کا نام بھی دیا گیا ہے۔مادھوری کے اس برانڈ کا خیال ان کے شوہر سریرام نین نے پیش کیا تھا-بھارتی اخبارکے مطابق ایک انٹرویو میں مادھوری کا کہنا تھا کہ میڈز برانڈ ان کے لیے بہت خاص ہے اور یہ ان لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے جن کا تعلق ڈانس سے ہو۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کپڑوں کو خاص کاٹن سے بنایا گیا ہے جسے پہن کر ڈانس یا ورک آو¿ٹ کے دوران لوگ اچھا محسوس کریں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام



















































