بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

جعلی اکائونٹس اور منی لانڈرنگ‘ایف آئی اے نے شہباز شریف کو سوالنامہ بھجوا دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کو جعلی اکائونٹس اور منی لانڈرنگ کے معاملے پر سوالنامہ بھجوا دیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو 20 سوالوں پر

مشتمل سوالنامہ بھجوا دیا۔ ایف آئی اے نے سابق وزیراعلی پنجاب کی رہائش گاہ 96 ایچ ماڈل ٹائون میں سوالنامہ ریسیو کروا دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں بطور اپوزیشن لیڈر ان کے چیمبر میں بھی سوالنامہ فکس کروا دیا گیا ہے۔ یہ وہی سوالنامہ ہے جس کے جوابات لیگی صدر نے ابھی تک جمع نہیں کروائے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے 8 اکتوبر تک بذریعہ فیکس، ای میل کے ذریعے جواب جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے جوابات جمع نہ کروانے پر سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے مسلسل عدم تعاون پر 9 اکتوبر کو عدالت کو آگاہ کرے گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…