منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

ترک اسمبلی کی امریکہ اور اتحادی افواج کو ہوائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت

datetime 30  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترک قومی اسمبلی نے امریکہ اور ان کی اتحادی افواج کو اپنے ہوائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ترک وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق یہ فیصلہ داعش کے ساتھ جنگ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ترکی نے حال ہی میں داعش کے خلاف پالیسی تبدیل کی ہے اور امریکا کو اپنے اڈے استعمال کرنے کی اجازت کے ساتھ ساتھ ترک فوج نے بھی داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…