پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

سنی لیون بھارتی سینما کی تاریخ کی متنازعہ ترین اداکارہ ہیں

datetime 30  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)سنی لیون بھارتی سینما کی تاریخ کی متنازعہ ترین اداکارہ ہیں۔ بالغ فلموں میں کام کرنے کی وجہ سے ان کا ماضی داغدار ہے اور انہیں اب تک صرف بے باک مناظر پر مبنی فلموں میں ہی کام کی آفر ہوئی ہے لیکن اپنی اسی صلاحیت کی بنا پر آہستہ آہستہ سنی لیون بحیثیت اداکارہ اپنی جگہ بالی وڈ میں بناتی جارہی ہیں۔وہ لوگ جو یہ سمجھتے ہیں کہ سنی لیون ہی انکا حقیقی نام ہے ان کے لئے چونکا دینے والی خبر یہ ہے کہ ان کا اصل نام سنی لیون نہیں ”کیرن جیت کور وہرا “ہے۔ عجیب لگا نہ سننے میں لیکن ہم سب کے لئے اب وہ ہمیشہ سنی لیون ہی رہیں گی۔کیرن جیت کور وہرہ المعروف سنی لیون کے پاس آج کل بے پناہ کام ہے اور جلد ہی ان کی فلم مستی زادے منظر عام پر آنے والی ہے اور اسکے بعد وہ اپنے شوہر ڈینئل ویبر کے ساتھ ڈینجرز حسن میں جلوہ گر ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…