پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ کریتی سین کا کنگ خان کیساتھ کام پر خوشی کا اظہار

datetime 30  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) اداکارہ کریتی سینن ،جو اپنی دوسری فلم ” دل والے“ میں سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ کام کر رہی ہیں،کا کہنا ہے کہ انکی خوش قسمتی ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع حاصل کرپائی ہیں، انہوں نے مزید اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بالی وڈ کے دیگر دو مقبول خان کے ساتھ بھی کام کرنا چاہتی ہیں۔کریتی نے ایک تقریب میں کہا کہ یہ ان کی خوش قسمتی ہے کہ کیریئر کے ابتداءمیں ہی شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع حاصل ہوا۔” ہیروپنتی“سے کیرےئرکا آغاز کرنے والی کریتی نے مزید کہا کہانہوں نے سلمان خان اور عامر خان کو ہمیشہ بڑی اسکرین پر ہی دیکھا ، انکے ساتھ کام کرنے کی شدید خواہش دل میں رکھتی ہیں۔دریں اثنا ،کریتی کابلغاریہ میں ورون دھون اور ڈائریکٹر روہت شیٹی کے ساتھ” دل والے “ کا پہلا شیڈول ختم ہو گیا ہے،فلم کی ریلیزکرسمس پر متوقع ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…