ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

موبائل کا غیرذمہ دارانہ استعمال کورٹ میرج کی بڑی وجہ بن گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد میں کورٹ میرج کرنے کا رجحان زور پکڑنے لگا ہے ، رواں سال 2695 جوڑوں نے والدین کی مرضی کے خلاف کورٹ میں شادی کی ۔ تفصیل کے مطابق معاشرتی تربیت کی کمی یا سوشل میڈیا و موبائل فون کا غلط استعمال۔

فیصل آباد میں اوسطا درجن بھر جوڑوں کے خفیہ نکاح کا انکشاف ہوا ہے ۔ 2021 کے دوران اب تک فیصل آباد کی عدالتوں سے 2695 جوڑوں نے پسند کی شادی کی ہے جن میں سے چار سو سے زائد لڑکیوں کے اہلخانہ نے لڑکوں کے خلاف اغوا کے مقدمات درج کروائے ہیں جبکہ نکاح نامہ منظرعام پر آنے اور لڑکیوں کی جانب سے عدلیہ میں بیانات ریکارڈ کروانے کے بعد پولیس کی جانب سے خواتین اغوا کے مقدمات خارج کردیئے جاتے ہیں۔ سینئر قانون دان و سیکرٹری بار چودھری خرم اعجاز کاہلوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ موبائل فون کا غیرذمہ دارانہ استعمال کورٹ میرج بڑھنے کی بڑی وجہ ہے ،ٹی وی ڈراموں کی کہانیاں بھی بچوں کو کورٹ میرج کی جانب راغب کررہی ہیں، والدین بچوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر کڑی نظر رکھی



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…