ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

ایان علی کے لئے خاص دن

datetime 29  جولائی  2015

لاہور(نیوزڈیسک) سپرماڈل ایان علی جمعرات کواپنی 25ویں سالگرہ منائے گی ،ایان علی تیس جولائی 1990میں پیداہوئی۔انہوں نے 2009میں شوبز سرگرمیوں کاسلسلہ شروع کیالیکن وہ حقیقی معنوں میں 2013میں سپرماڈل کے طورپرمتعارف ہوئیں۔انہوں نے ابتداءگلوکاری سے شروع کرنے کی کوشش بھی کی جس میں اس کوناکامی سے دوچارہونے کے بعد انہوں نے ماڈلنگ کے میدان میں قدم رکھااورکامیابی ان کامقدربنی ۔ایان علی منی لانڈرنگ کیس میں کئی ماہ جیل میں گزارچکی ہیں اوروہ آج کل ضمانت پرہیں ۔اداکارہ اپنی سالگرہ اپنی والدہ اوربھائی کے ساتھ منائے گی اوراس موقع پرسالگرہ کاکیک بھی کاٹے گی ۔



کالم



آل مجاہد کالونی


یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…