جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

میراکاپھرسے کیپٹن نویدسے جھگڑا

datetime 29  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک)فلمسٹا ر مےرا نے اپنے مبینہ منگےتر کےپٹن نوےد سے جھگڑے کے بعد سکون آور ادوےات کا استعمال شروع کردےا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ مےرا کی اپنے مبینہ شوہر کےپٹن نوےد سے فون پر کسی بات پر توںتکرار شرو ع ہوگئی جو بڑھتے بڑھتے جھگڑے کی شکل اختےار کرگئی اورغصے مےں آکر کےپٹن نوےد نے اپنا فون بندکردےا جس سے دل برادشتہ ہوکر اداکارہ مےرا نے سکو ن آور ادوےات کااستعمال شروع کردےا ہے اور اپنا زےادہ تر وقت سوکر گزاررہی ہےں ۔ اس حوالے سے ان کے مینیجر سہےل راشدسے رابطہ کےاگےا تو انہوںنے فون اٹےنڈ نہےں کےا ۔ دوسری جانب سنجےدہ شوبز حلقوں نے اداکارہ مےرا اورلےلیٰ کو نفسےاتی مرےض قرار دےتے ہوئے کہاہے کہ دونوں اداکارائےں تقرےباًپاگل پن کی حد تک جا چکی ہےں اےک دن کچھ کہتی ہے اور دوسرے دن اپنے بےان سے مکر جاتی ہےں ۔ان حلقوں کا مزید کہنا تھا کہ ان دونوں اداکاراﺅں کو مےڈےا کی توجہ حاصل کرنے کے گرپر مہارت حاصل ہے ۔ اسی وجہ سے فلم ڈائرےکٹرز مےرا اورلےلیٰ کو اپنی فلموں مےں کاسٹ کرنے سے گرےزاہےں ۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…