پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی تائیکون کابیوی کوسالگرہ پر60ملین ڈالرکے جیٹ کاتحفہ

datetime 29  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارت کے امیرترین آدمی شخص مکیش امبانی نے اپنی بیوی کواس کی 44ویں سالگرہ پر60ملین ڈالرکی ائربس تحفے میں دی ہے ۔اس بات کاانکشاف ممبئی مرر نے اپنی ایک رپورٹ میں کیاہے ۔اس جیٹ طیارے میں ایک دفتر،کیبن ،میوزک کانظام ،سٹیلائیٹ ٹی وی اوروائرلیس کمیونیکیشن کانظام بھی ہے ۔اس طیارے میں ایک بڑے بیڈروم بھی ہے ۔اخبار نے اپنی رپورٹ میں لکھاہے کہ ائربس بنانے والی کمپنی نے اس طیارے کی خریداری کی تصدیق کردی ہے اوریہ طیارہ جلد ہی ممبئی لایاجائے گاجواس کی بیوی استعمال کرے گی ۔مکیش امبانی کاقیمتی گھربھی مختلف اخبارات کازینت بن چکاہے جبکہ مکیش امبانی کے اس اقدام سے بھارت میں شدید تنقید کی جارہی ہے کہ انہوں نے ایک ایسے ملک میں یہ تحفہ اپنی بیوی کودیاہے جس ملک کی کئی ملین آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزاررہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…