ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی سابق صدر عبدالکلام سے ملنے کی خواہش پوری نہ ہوسکی۔ سلمان خان نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈاکٹر عبدالکلام کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ میری ہمیشہ ان سے ملنے کی خواہش رہی ہے جو پوری نہ ہوسکی۔ انہوں نے کہاکہ جب آپ کا دل کسی سے ملنے کو چاہے تو اسے ملنے میں تاخیر نہ کریں۔ انہوں نے کہاکہ وہ ایک زبردست استاد تھے اور ان کی تعلیمات ہمارے ساتھ رہیں گی۔
سلمان خان کی سابق صدر عبدالکلام سے ملنے کی خواہش پوری نہ ہوسکی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































