ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

جینیٹ جیکسن نے 7 سال بعددوبارہ موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا

datetime 29  جولائی  2015
2009 BET Awards - Show...LOS ANGELES, CA - JUNE 28: Singer Janet Jackson, sister of the late singer Michael Jackson speaks at the 2009 BET Awards held at the Shrine Auditorium on June 28, 2009 in Los Angeles, California. (Photo by Kevin Winter/Getty Images)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوز ڈیسک) مقبول آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کی بہن جینیٹ جیکسن نے سات سال بعد نو سلیپ گانے کی ریلیز کے ساتھ ہی دوبارہ موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔مائیکل جیکسن کے ہٹ گانے آل آف یو کے ڈائریکٹر ڈیو میئرز کی ہدایتکاری میں بننے والے جینیٹ جیکسن کے گانے نو سلیپ کی ویڈیو جاری کردی گئی۔جینیٹ جیکسن نے نو سلیپ کے ذریعے اپنے بھائی اور خاندان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔گانے کے آخر میں جینیٹ جیکسن نے اپنے مداحوں کوپیغام دیا ہے کہ اس گانے کو دیکھنے والے اسی طرح محظوظ ہوئے ہوں گے جس طرح ہم بناتے ہوئے لطف اندوز ہوئے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…