نیو دہلی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ وہ شاہ رخ کی نئی فلم دیوالی کا حصہ نہیں ہیں۔ شاہ رخ خان اور کاجل اپنی فلم دیوالی کی شوٹنگ کے سلسلے میں بلغاریہ میں ہیں۔ذرائع کے مطابق شاہ رخ خان اور اجے دیوگن بلغاریہ کے ایک ریستوران میں ایک ساتھ کھانا کھاتے دیکھا گیا ہے۔ اس مبینہ ملاقات کے بعد یہ افواہ اڑائی گئی تھی کہ اجے دیوگن بھی روہت شیٹھی کی فلم دیوالی میں اداکاری کرتے دکھائی دیں گے۔تاہم اجے نے ان تمام افواہوں کو مسترد کر تے ہو ئے کہا ہے کہ یہ محض اتفاق ہے۔ذرائع کے مطابق اجے دیوگن ان دنوں اپنی نئی فلم درشیم کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔اس فلم میں انکے ساتھ اداکارہ تبو اداکاری کے جلوے بکھیریں گی۔ یاد رہے اجے کی فلم 31 جولائی کو رلیز ہو رہی ہے۔
اجے دیوگن ،شاہ رخ کی فلم ”دیوالی“ میں اداکاری نہیں کر رہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































