پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ لیلیٰ اگلے ہفتے کراچی روانہ ہوں گی

datetime 29  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک ) اداکار لےلیٰ کو ڈرامہ ڈائرےکٹر برکت صدےقی نے اپنی نئی ڈرامہ سےرےل مےں مرکزی کردار کے لئے کاسٹ کرلےا ، اداکارہ لیلیٰ اگلے ہفتے کراچی روانہ ہوں گی جہاں وہ اپنی نئی ڈرامہ سےرےل کی رےکارڈنگ مےں حصہ لیں گی ۔اس حوالے سے اداکارہ لےلیٰ نےصحافیوںسے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے بتاےا کہ ٹی وی ڈرامہ کے ساتھ مختلف مارننگ شو زکی پےشکش بھی ہورہی ہے جس کےلئے بات چےت کا سلسلہ جاری ہے تاہم مےں نے کوئی حتمی فےصلہ نہےں کےا ۔انہوں نے الفلاح تھےٹر مےں پےش کئے جانےو الے اسٹےج ڈرامہ ”پری “مےں اپنی پرفارمنس کے حوالے سے کہاکہ جس طرح اداکارہ نرگس کے دور مےں اسٹےج ڈرامے ہوا کرتے تھے اور ڈرامہ بےنوںکی بڑی تعداد ان کی پرفارمنس دےکھنے کےلئے آتی تھی مےرے اس اسٹےج ڈرامہ مےںشامل ہونے کے بعد ڈرامہ بےنوں کی جتنی بڑی تعداد ڈرامہ دےکھنے کےلئے آئی وہ بھی اےک رےکارڈ ہے ۔ اداکارہ لیٰ نے مزید کہا کہ یہ بات حقےقت ہے کہ آج الےکٹرانک مےڈےا کا دور ہے ،ٹی وی چےنل وہ ذرےعہ جس سے فوری خبر نشر ہوجاتی ہے ۔مےں نے اخبارات پڑھنے چھوڑدئیے اور صرف ٹی وی دےکھتی ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…