ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنجے دت آج اپنی 56ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ سنجے دت جو کہ ممبئی بم دھماکوں میں معاونت کے جرم میں 42ماہ کی قید کاٹ رہے ہیں اور اس کیلئے پونا کی یارویدا جیل میں ہیں، اپنی اہلیہ منیاتا کے منتظر ہیں جنہوں نے عدالت سے اس ملاقات کی خصوصی اجازت لی ہے تاکہ وہ اپنے شوہر کو سالگرہ والے دن تحائف پیش کرسکیں۔ معلوم ہوا ہے کہ جیل میں سنجے دت کے ساتھیوں نے بھی ان کی سالگرہ کیلئے اہتمام کیا ہے۔ منیاتا اپنے ہمراہ سنجے دت کیلئے تحائف اور ان کے بچوں اقرائ اور شہران کی جانب سے سالگرہ کے خصوصی پیغامات لائیں گی۔ سنجے دت رواں برس کے اختتام تک جیل میں اپنی مدت پوری کرلیں گے۔ امکان ہے کہ وہ کرسمس اپنے گھر پر منائیں گے۔
سنجے دت کی آج56ویں سالگرہ،اہلیہ منیاتا ملاقات کیلئے جیل جائیگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید



















































