منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

طورخم گیٹ کو افغان بارڈر حکام نے عام پیدل لوگوں کیلئے بند کر دیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2021 |

طور خم (این این آئی)طورخم گیٹ کو افغان بارڈر حکام نے عام پیدل لوگوں کے لئے بند کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق افواہوں کے پیش نظر بارڈر پیدل رفت آمد کیلئے بند کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ 12 ستمبر سے بارڈر کھلا رہیگا۔ذرائع کے مطابق

افغان بارڈر حکام نے کہاکہ یا تو بارڈر عام لوگوں کے لئے دونوں طرف سے کھلا رکھا جائے یا پھر ان کی حکومت کے دوسرے حکم تک پیدل لوگوں کے لئے بند رہیگا جبکہ گاڑیوں کے لئے بارڈر کھلے رہیگا،افواہوں کے بعد آفغان طورخم میں لوگوں کا بہت بڑا ہجوم جمع ہو چکا ہے جس کے پیش نظر بارڈر بند کرنا پڑا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…