ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو جنگ کی دھمکی

datetime 28  جولائی  2015 |

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کسی بھی امن مذاکرات کےلئے قومی وقارپر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے ہیں، پاکستان کے ساتھ امن چاہتے ہیں .قومی غیرت کی قیمت پر نہیں۔بھارتی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں سمجھ نہیں سکا کہ جب ہم اپنے ہمسائے کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں،بار بار سرحد پار دہشت گردی کے واقعات شروع ہوجاتے ہیں۔انہوں نے پاکستان کو واضح پیغام اور دھمکی دیتے ہوئے کہاکہ ہم حملہ کرنے میں پہل نہیں کریں گے تاہم اگر ہمیں نشانہ بنایا گیا تو ہم مناسب یا بھرپورجواب دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…